تین گھنٹے پنتالیس منٹ پاکستان آزما لیا گیا :-
تین گھنٹے پنتالیس منٹ
پاکستان آزما لیا گیا :-
اور جو نتائج نکلے ہیں وہ ہمارے لیئے تو قابل فخر ہیں لیکن دنیا کے لیئے انتہائی خوفناک ہیں ۔
ایسا لگتا ہے کہ جیسے ہم پہلے اپنی کچھ قائدانہ کمزوریوں کی وجہ سے ایک خودساختہ احساس کمتری میں مبتلا تھے ۔ لیکن پاک افواج نے صرف تین گھنٹے میں ہماری سوچ, دنیا کی سوچ اور خطے کی تاریخ کو بدل کر رکھ دیا ۔
ایک سوچ تھی کہ
“پاکستان دس دن جنگ لڑنے کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔”
وہ اس سوچ میں بدل گئی کہ
“پاکستان دس دن میں بھارت جیسے دس ممالک کو دس مرتبہ تباہ کر سکتا ہے ۔”
اگر میں آپ کو کل ملا کر بتاؤں تو پاکستان نے محض تین گھنٹے 45 منٹ کی جنگ میں بھارت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا اور جب صرف اتنی کسر باقی رہ گئی کہ صرف ایک پھونک مارنی تھی اور پورا بھارت اس گڑھے میں غرق ہو جاتا تو دنیا کے وہ چوہدری جو پیپسی اور لیز چپس کے پیکٹ لے کر صرف تماشا دیکھنے بیٹھے تھے وہ سب کچھ پھینک کر اس تماشے میں کودنے پر مجبور ہو گئے۔ جب پاکستان کےوزیراعظم شہباز شریف نے (NCA) کی میٹنگ مطلب کہ نیوکلیئر بمب (ایٹم بمب) کی میٹنگ بلانے کا کہا تو پوری یہودی لابی، یورپ ا