وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں لیپ ٹاپ اورہونہار سکالرشپ فیز ٹو کی تقریب سے خطاب میں اہم اعلانات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں لیپ ٹاپ اورہونہار سکالرشپ فیز ٹو کی تقریب سے خطاب میں اہم اعلانات
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اگلے سال فیصل آباد میں میٹروبس سروس شروع کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا فیصل آباد میں گرین الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا فیصل آباد کیلئے لاہور کی طرز پر فیصل آباد ڈویلپمنٹ پلان لانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے فیصل آباد ڈیژن کے شہروں کیساتھ ساتھ گاؤں کو بھی ماڈل ویلج بنانے کا اعلان