*🚨 ہندوتوا بھارت کی پہلی مسلمان کرنل صوفیہ قریشی کی جان کی دشمن بن گئی۔*
*🚨 ہندوتوا بھارت کی پہلی مسلمان کرنل صوفیہ قریشی کی جان کی دشمن بن گئی۔*
*مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کے حالیہ بیان کی ویڈیو وائرل*
*مودی نے حملہ آوروں کی بہن کو ہی جہازمیں بھیج کرحملے کروائے اور دہشت گردوں کی بہن کرنل صوفیہ قریشی کو سبق سکھانے کیلئے آگے کر دیا۔*
*مدھیہ پردیش سے مرکزی کابینہ کے وزیر وجے شاہ*