پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی تقرری کی عمر بڑھانے سے متعلق قرارداد منظور
پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی تقرری کی عمر بڑھانے سے متعلق قرارداد منظور
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مقرر کردہ معیار کے مطابق عمر کی حد 30 سال اور 3 کوششیں کرنے کی اجازت ہے، قرارداد
صوبہ خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان نے کوششوں کی تعداد 3 سے بڑھا کر 5 کردی ہے، جبکہ عمر کی حد کو 45 سال تک کر دیا ہے، قرارداد
پنجاب حکومت بھی اس کےلئے قوانین میں ضروری ترامیم کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے، قرارداد