🔴نتت یاہو: ہم غزہ قابض ہوں گے
🔴نتت یاہو: ہم غزہ قابض ہوں گے
ہم عنقریب غزہ پر قابض ہوں گے اور ہمیشہ کے لیے اس پر سیکیورٹی کنٹرول جاری رکھیں گے۔
اگلے چند دنوں میں غزہ کی پٹی میں وہ واقعات ہوں گے جو اب تک اعلان نہیں کیے گئے ہیں۔
🔹 سیاستدانوں کو ہمیشہ یہی لگتا ہے کہ چونکہ اس کے پاس ٹیکنالوجی ہے اور فوجی ہیں تو بس کچھ بھی کریں گے۔
لیکن انہیں ان فوجیوں سے بھی پوچھنا پڑے گا، جنہوں نے عملا اس جنگ کو انجام دینا ہے۔
غزہ پر مسلط تمام صہیونی فوجیوں کی چیخیں نکل رہے ہیں۔
حماس نے ان کو قبرستان و ہسپتال تک پہنچایا ہے۔
اس سے بھی اہم یہ ہے کہ اسرائیل ان 19 مہینوں میں صرف عمارتوں کو توڑ سکا ہے، غزہ پر قابض نہیں ہوسکا ہے۔
فقط اسرائیلی جوانوں کو قبرستان اور ہسپتال پہنچایا ہے۔
اسرائیل جو کچھ کرسکتا تھا کرچکا ہے، اپنی طاقت کی انتہا دکھا چکا ہے۔ لیکن نتیجہ صفر ہے۔
🔹البتہ مودی کو اپنے دوست نتن یاہو سے عبرت لینا چاہئے تھا کیوںکہ نتن یاہو امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی کے ٹیکنالوجیز کی مدد سے بھی ایک چھوٹے گروہ حماس کے سامنے جنگ ہار چکا ہے۔
انڈیا کس طرح سے پاکستان جیسے ایٹمی ملک سے جیت سکتا ہے؟
اگر جنگ وسعت اختیار کر جاتا ہے تو پاکستان کے 25 کروڑ میں سے کم از کم ایک کروڑ جوان فوجی بننے کیلئے تیار ہوتے۔
پھر دنیا کی سب سے پر حجم فوج تمہارے سامنے ہوتے۔ جو فقط کلاشنیکوف کے ذریعے دہلی تک پہنچ جاتے۔
لیکن یہ توانائی انڈیا کے ہندوؤں میں نہیں۔ کیوںکہ یہ اسلامی آئیڈیالوجی کا خاصہ ہے جو انسان کو مادی محرکات سے بالا کرکے فقط الہی محرک کے تحت جنگ کرواسکتا ہے۔
انڈیا کو ماننا پڑے گا کہ ہندو آئیڈیالوجی میں نظریہ شہادت موجود نہیں۔