November 16, 2026

*🛑‼️ بڑی اور ہولناک خبر*

20250512_113840

*🛑‼️ بڑی اور ہولناک خبر*

*🛑 کرنل صوفیہ قریشی — آر ایس ایس کی نفرت کا نیا نشانہ*

*📍کرنل صوفیہ قریشی، بھارتی فوج کی مسلمان افسر، جنہیں حال ہی میں اچانک بھارتی فوج کی ترجمان مقرر کیا گیا، اُن کے خاندان کو ہندو_انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے غنڈوں نے نشانہ بنایا ہے۔*

*📍باوثوق ذرائع کے مطابق، کرناٹک کے شہر بیلگاوی میں واقع اُن کے آبائی گھر پر رات تقریباً 3 بجے حملہ کیا گیا، جہاں اُن کے بیٹے سمیر کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آور اُن کی بیٹی حنیما کو ڈھونڈتے رہے، جو خوش قسمتی سے اُس وقت دہلی میں موجود تھی اور یوں بچ گئی۔*

*📍حملہ آوروں نے اہل خانہ کو سنگین دھمکیاں دیں، گھر کو آگ لگا دی، اور نعرے لگاتے ہوئے کہا:*

*”ہندوستان میں مسلمانوں کی کوئی جگہ نہیں… یہ ہندوتوا کا دیش ہے!”*

*📍باوثوق ذرائع کے مطابق، بھارتی فوج نے کرنل صوفیہ قریشی کو اپنی نقل و حرکت محدود رکھنے کا حکم دیا ہے، جبکہ اُن کے تمام اہل خانہ کو بیلگاوی سے دہلی منتقل کر دیا گیا ہے، کیونکہ اُن کا نام اب آر ایس ایس کی ہٹ لسٹ میں شامل ہو چکا ہے۔*