November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاک فوج کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں چوہدری کاشف ثناء

IMG-20250513-WA0195

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاک فوج کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں چوہدری کاشف ثناء
تفصیلات کے مطابق امیدوار صوبائی اسمبلی رہنما مسلم لیگ زیڈ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاک فوج کو انڈیا کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر سلیوٹ پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کی مدد سے پاکستانی فوج نے بڑی بہادری اور جرت مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کو دندان شکن شکست سے دوچار کیا اللہ پاک ملک پاکستان اور ہماری فوج کو کامیابیوں سے نوازے