November 16, 2026

میلسی (بیو رو چیف ) سپیشل ایجوکیشن سنٹر میلسی کے زیر اہتمام پاک فوج کے حق میں ریلی

IMG-20250513-WA0193

میلسی (بیو رو چیف ) سپیشل ایجوکیشن سنٹر میلسی کے زیر اہتمام پاک فوج کے حق میں ریلی کا انعقاد پاک فوج زندہ باد کے نعرے ناور اظہار تشکر کیا گیا تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جرات اور بہادری کو سلام پیش کرنے کیلئے سپیشل ایجوکیشن سنٹر میلسی کے زیر اہتمام ریلی کا اہتمام ریلی کی قیادت ادارہ کے سربراہ ہیڈ ماسٹر بابر سہیل نے کی ریلی میں شریک سٹاف ممبران میں عبد الرشید محمد اعظم محمد عمران دیگر سٹاف اور بچوں نے شرکت کی بچوں نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے بابر سہیل خان نے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے کردار کو سراہا اور کہا کہ ہم پاک فوج کی کارکردگی کو سلام پیش کرتے ہیں