*#اس بار مطالعہ پاکستان کی تاریخ ہم سب نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لی*۔۔
*#اس بار مطالعہ پاکستان کی تاریخ ہم سب نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لی*۔۔
*#اب کوئ ہمیں یہ نہیں کہہ سکے گا کہ یہ جھوٹ تھا، یہ سٹوری تھی ، یہ من گھڑت بیانہ تھا۔*
*#ہم نے اپنی آنکھوں سے انڈیا کی سازشیں بھی دیکھیں، چالاکیاں بھی دیکھیں، مکاریاں بھی دیکھیں اور پھر ہمارے شیر دل جوانوں کی سٹریٹیجی بھی دیکھی، پلاننگ بھی دیکھی*.
*#پھر اللہ کریم کے کلام سے چنا ہوا اس کا نام بھی دیکھا، پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل بھی دیکھا اور پھر۔۔۔۔کفار کی چیخیں بھی دیکھی*۔
*#ان کی تباہی بھی دیکھی، شاہینوں کا پلٹنا، جھپٹنا، جھپٹ کر پلٹنا بھی دیکھا اور قوم کو ایک ساتھ ایک آواز ایک للکار پر بھی دیکھا*۔۔۔
*#الحمدللہ رب العالمین* 🩷
*#پاک فوج زندہ باد #پاکستان پائندہ باد🇵🇰❤️💚*