November 16, 2026

چکوال موٹروے پر سمبل پہاڑی ایریا کلرکہار کے قریب مسافر بس کو آگ لگنے کی اطلاع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی

20250509_190702

چکوال

موٹروے پر سمبل پہاڑی ایریا کلرکہار کے قریب مسافر بس کو آگ لگنے کی اطلاع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کا فوری نوٹس، نجی کمپنی کی بس سرگودھا سے اسلام آباد جارہی تھی بس کے لیدرز جام ہونے سے آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ کلرکہار اہلکاروں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، تمام حفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں، کوئی بھی جانی نقصان نہ ہوا ہے تمام مسافر اور عملے کے اراکین محفوظ ہیں

ڈی پی او چکوال