لنڈیواہ کے قریب دہشتگردوں نے تین مقامی افراد کو اغوا کرلیا
لکی مروت
لنڈیواہ کے قریب دہشتگردوں نے تین مقامی افراد کو اغوا کرلیا
اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکورٹی فورسز اور اہلِ علاقہ نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا
مقابلے میں دو دہشتگرد ہلاک، تین زخمی جبکہ ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا
دلیری سے کی گئی بروقت کارروائی کے نتیجے میں مغوی افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا