November 16, 2026

1965 سے 2025 تک – پاک فضائیپہ ناقابل تسخیر ہے

20250509_190702

‏1965 سے 2025 تک – پاک فضائیپہ ناقابل تسخیر ہے
1965 میں پاک فضائیہ کے پائلٹس کا انٹرویو، آج ائیر وائس مارشل اورنگزیب کے نکات بھی یکساں تھے۔
۔
بھارتی طیارے چھوٹے پرندوں کی طرح گر رہے تھے
انڈیا نے تین چار دفعہ مجھے مارگرانا کا دعوی کیا مگر میں تو یہاں کھڑا ہوں
انڈین ائیرفورس کا ہمارا طیارہ مار گرانا ناممکن ہے
برطانیہ بھارت کو مزید اپنے طیارے نہ دے، وہ اس کی بری تشہیر کا باعث بن رہے ہیں
یہ اسلحہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے موجود آدمی اور حوصلہ اہم ہوتے ہیں
بہتر طیارہ اہم ہوتا ہے مگر اس میں بیٹھنے والا آدمی کہیں زیادہ اہم ہے