November 16, 2026

اوکاڑہ۔۔جاوید راھی ۔بیورو چیف۔۔گراونڈ میں کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں کے درمیان تلخ کلامی مار کٹائی تک پہنچ گئی ۔عد نان عمر 17 سال

IMG-20250512-WA0156

اوکاڑہ۔۔جاوید راھی ۔بیورو چیف۔۔گراونڈ میں کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں کے درمیان تلخ کلامی مار کٹائی تک پہنچ گئی ۔عد نان عمر 17 سال۔کورافع نامی لڑکے بے اور ثمر حیات نے بے دردی سے سر پر وکٹ کے وار کرتے قتل کر ڈالا ۔مرنے والے لڑکے کے ورثاء نے اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے
مطالبہ کیا ھے کہ قا تلو ں کو جلد گرفتار کر کے قرار واقعی سزادی جائے ۔