November 16, 2026

سانگلہ ہل میں پاک فوج کے بھارت کو بھرپور منہ توڑ جواب دینے کی خوشی اور فتح سمیٹنے پر خوشی کا سماں، کیک کاٹا گیا، مٹھایاں تقسیم*

IMG-20250511-WA0119

*🔴 ‏سانگلہ ہل میں پاک فوج کے بھارت کو بھرپور منہ توڑ جواب دینے کی خوشی اور فتح سمیٹنے پر خوشی کا سماں، کیک کاٹا گیا، مٹھایاں تقسیم*

*🔴افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شہریوں کی طرف سے کیک کاٹا گیا، مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، فتح کا جشن منایا گیا*

*🔴پاکستان زندہ باد اور پاک فوج پائندہ باد کے نعرے، سانگلہ ہل کی فضا پاک فوج زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی*