خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا انلانین نیو ز ٹی وی محمد عامر حسین قریشی سے . پاک فوج ملک کی سلامتی کی ضامن ہے۔ ریحان خان
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا انلانین نیو ز ٹی وی محمد عامر حسین قریشی سے . پاک فوج ملک کی سلامتی کی ضامن ہے۔ ریحان خان
پاکستانی فوج دشمن کے خلاف ہر دم تیار ھے۔بھارت کو اپنے جنگی جنون کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی۔پاکستان کی دفاعی صلاحیت کسی سے پوشیدہ نہیں۔بھارت جو کہ پاکستان کے وجود سے ہی اسکا دشمن ہے اسکو اب ہوش کے ناخن لینے چاہیں اور یہ جان لینا چاہیے کہ یہ ملک انشاءاللہ تا قیامت رہنے کیلئے بنا ہے۔ اس کی فوج جسکی کمان سید عاصم منیر جیسے شیر کے ہاتھ میں ہے فتح کے ایسے جھنڈے گاڑے گی کہ دنیا یاد رکھے گی۔پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت مٹا نہیں سکتی یہ اسلام کا ایک مضبوط قلعہ ہے امت مسلمہ کی امید اس ہی سے وابستہ ہے اس پر کبھی کوئی آنچ نہیں آنے دینگے۔ان خیالات کا اظہار ریحان پبلک ہائی سکولز سسٹم میلسی اور زی سکولز سسٹم میلسی کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد ریحان خان غوری نے فیڈریشن اف رجسٹرڈ سکولز پنجاب کے رہنماؤں سے ملاقات میں کیا۔۔۔