November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ شہر فرید چشتیاں پولیس کی کاروائی

20250510_211631

بہاولنگر: تھانہ شہر فرید چشتیاں پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: اے کیٹیگری کا خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزم ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر