November 16, 2026

بارڈر کی بندش اور تلار چیک پوسٹ سے عوام شدید متاثر ھورئے ھیں۔

IMG-20250509-WA0191

بارڈر کی بندش اور تلار چیک پوسٹ سے عوام شدید متاثر ھورئے ھیں۔
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا اسمبلی میں خطاب

تلار چیک پوسٹ پر گاڑیوں کو روکنا منفی اقدام ہے ایک ساتھ اتنی گاڑیوں کا ہونا خدانخواستہ کسی حادثے کا سبب نہ بنے
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا اسمبلی اجلاس سے خطاب

شام 5 بجے کے بعد تلار چیک کو ٹریفک کے لیے بند کیا جاتا ہے۔مسافر بسیں اور سپیڈ کرکے بھی شام 5 بجے کو چیک پوسٹ کو عبور نہیں کرسکتے ہیں۔
سربراہ نیشنل پارٹی کا اسمبلی اجلاس سے خطاب

تلار چیک پوسٹ سے ایک گھنٹہ تربت اور ایک گھنٹہ گوادر ہے لیکن 5 بجے کے بعد گاڑیوں کو رات تلار میں گزارنا پڑتا ہے۔جو مسافروں کی تکلیف کا باعث ہے
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

بارڈر ٹریڈ کو بند کیا گیا جس سے لاکھوں گھرانے نان شبینہ کا محتاج ہوگئے
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

گوادر ٹریڈ کو بحال اور تلار چیک پوسٹ کو کھولا جائے
نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ