November 16, 2026

*جبالیہ پر اسرائیلی حملے کے بعد کی ایک دل دہلا دینے والی جھلک سامنے آئی ہے*

20250509_090238

⭕ *جبالیہ پر اسرائیلی حملے کے بعد کی ایک دل دہلا دینے والی جھلک سامنے آئی ہے*

ایک ایمبولینس ڈرائیور، جس کی گاڑی زخمیوں سے بھری ہوئی ہے،
ان کے بیچ میں ایک زخمی بچی بھی ہے جو بار بار بے ہوش ہو رہی ہے۔

ڈرائیور بار بار اُسے نرمی سے آواز دے رہا ہے، تھپک رہا ہے،
کبھی چہرے پر ہاتھ پھیرتا ہے، کبھی حوصلہ کن کلمات کہہ رہا ہے کچھ دلاسہ !!!—۔

اُس لمحے وہ ڈرائیور صرف گاڑی نہیں چلا رہا،
بلکہ ایک امید، ایک دعا، اور ایک دل کے ساتھ موت سے لڑ رہا ہے۔

یہ منظر چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے:
غزہ میں صرف جسم زخمی نہیں، روحیں بھی ٹوٹ رہی ہیں۔
……..
جانا نا آپ لوگوں نے یہ صیہونی کیوں پیرامیڈک اسٹاف ممبران کے؟ کیوں ڈاکٹرز کے؟ کیوں صحافیوں کے؟کیوں بچوں کے؟ کیوں خواتین کے؟ کیوں مجاھدین کے؟؟؟؟؟ دشمن ہیں؟؟؟؟؟؟
یہ دراصل دشمن ہیں امن و سلامتی کے، یہ دشمن ہیں انسانیت کے، یہ دشمن ہیں عدل و انصاف کے ، یہ دشمن ہیں اللہ کے، یہ دشمن ہیں انبیاء و رسل کے۔۔۔۔۔۔۔!!!!
تبھی قانونِ قدرت نے انکے دوستوں کو بھی انکے خلاف، دشمنوں کی صفوں میں لا،کھڑا فرمادیا ہے!!!!

*بتائیے ناہم کس کے ساتھی ہیں*⁉️⁉️⁉️