November 16, 2026

بھارتی میڈیا کی چیخیں

20250506_182047

بھارتی میڈیا کی چیخیں

*‏🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨*

*🛑 پاکستان نے پٹھان کوٹ ایئربیس پر میزائل داغے، بھارتی میڈیا باؤلا ہوگیا*

*🛑 پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، سیکورٹی ذرائع*

*🛑 بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر پر حملے کی خبریں فیک اور جھوٹ ہیں، ‏ان فیک خبروں کو پھیلانے کا مقصد یہ ناکام اور جھوٹا تاثر پیدا کرنا ہے کے پاکستان بھی بھارت پر حملہ کر رہا ہے، سیکورٹی ذرائع*

*🛑 ‏ان جھوٹی خبروں کو پھیلا کر بھارت پاکستان پر اپنی ننگی جارحیت جاری رکھنے کا مسلسل جھوٹا جواز پیدا کرنا چاہتا ہے، ‏ان جھوٹی اور من گھڑت خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکورٹی ذرائع*