November 16, 2026

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ‏حکومت پنجاب کے فیصلوں کے بارے میں درست معلومات مہیا کرنے کے لئے ڈی جی پی آر آفس میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا

20250506_182047

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ‏حکومت پنجاب کے فیصلوں کے بارے میں درست معلومات مہیا کرنے کے لئے ڈی جی پی آر آفس میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا

کنٹرول روم کا مقصد بےبنیاد خبروں اور ڈس انفارمیشن کی روک تھام ہے۔

حکومت پنجاب نے شہریوں کو مصدقہ معلومات کی فراہمی کے لیے ڈی جی پی آر آفس میں کنٹرول روم قائم کر دیا ہے

یہ کنٹرول روم حکومت پنجاب کے فیصلوں اور احکامات کے بارے میں درست اور قابل اعتبار معلومات مہیا کرےگا۔کنٹرول روم کا مقصد بے بنیاد خبروں اور ڈس انفارمیشن کی روک تھام ہے۔

کنٹرول روم روزانہ 24 گھنٹے کام کرے گا اور یہاں عملہ تین شفٹوں میں فرائض انجام دے گا۔ شہری ان ٹیلی فون نمبروں پر کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتے ہیں 👇

042-9204​486
042-99201363​
042-36297014
​٭٭٭٭