پاکستان نے دشمن کے 5 طیارے مار گرائے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
پاکستان نے دشمن کے 5 طیارے مار گرائے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
پاک فضائیہ کے تمام طیارے اور اثاثے مکمل طور پر محفوظ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
افواج پاکستان نے بھارت کے 3 رافیل طیارے اور 2 مگ طیارے مار گرائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ایل اوسی کی خلاف ورزی پر بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت نے نیلم جہلم پراجیکٹ پر نوسیری ڈیم کے اسٹرکچر کو نشانہ بنایا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
ہائیڈروپراجیکٹ کو نشانہ بنانا ناقابل قبول اور خطرناک ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
بھارتی آبی جارحیت کے سنگین نتائج ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جارہاہے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
بھارت کی غلط فہمی کو ٹھیک کردیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
پاکستان صرف ملکی دفاع میں دشمن کو منہ توڑ جواب دے گا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف