اب رخ۔کرتے ہیں۔کوئٹہ کا جہاں سے ہمارے بیورو چیف ہمیں۔آگاہ کر رہے ہیں۔ بلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن چیئرمین اسحاق علی۔صدر کرم اللہ بگٹی
اب رخ۔کرتے ہیں۔کوئٹہ کا جہاں سے ہمارے بیورو چیف ہمیں۔آگاہ کر رہے ہیں۔
بلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن چیئرمین اسحاق علی۔صدر کرم اللہ بگٹی
سیکرٹری کلیم اللہ خان کاکڑنے کہا۔ہے کہ بلوچستان میں عرصہ دراز سے ووشو کنگفو ایسوسی ایشن میں 2 گروپ چل رھےتھے۔جوکہ ایک موجودہ صوبائی چیئرمین اور ثابقہ بلوچستان صدر اسحاق علی بلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے ذیریے نگرانی تھا۔
اور مخالف گروپ اپوزیشن لیڈر کلیم اللہ خان کاکڑ کے ذیرے نگرانی تھا۔ ان دونوں گروپوں میں عرصہ دراز سے گروپنگ چل رھاتھا۔وہ آج الحمداللہ ختم ھوگیاھے۔دونوں شیر و شکر ھوگئےھے۔
اج کے بعد ووشو کنگفو کا مخالف گروپ ختم ھواھے۔صرف اور صرف ایسوسی ایشن ھے۔بلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن اور بالخصوص کویٹہ ڈسٹرکٹ ووشو کنگفو ایسوسی ایشن آج پورے بلوچستان اور کوئٹہ میں اعلان کررہی ھے۔کہ جو بھی ٹرائل ھوگا۔اوپن ٹرائل ھوگا۔اور تمام کھلاڑی ہر ووشو کنگفو ٹرائل اور چمپئین شپ میں حصہ لے سکتےھے۔اوراپنا ٹیلنٹ دیکھاسکتے۔البتہ صرف اور صرف کھلاڑی کا ٹرائل ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے کوالیفائیڈ کے ذیریے نگرانی میں کھلاڑی اپنا ٹیلینٹ دیکھا سکتا ھےاورٹرائل دے سکتا ھے۔ٹرائل نیشنل گیم ھو۔یا نیشنل ھو۔یا انٹرنیشنل کیلئے ھو۔ٹرائل صرف وہ ٹرائل مانا جائیگا۔جو ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے ذیریے نگرانی ھوگا۔ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے سوا باقی تمام دوسرے انتیشار پھیلانے والوں کا کوئی بھی غیر آئینی ٹرائل نہیں مانا جائیگا۔جو بھی غیر آئینی اور غیر قانونی ووشو کنگفو کے نام پر ٹرائل کریگا۔اسکے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔کھلاڑیوں اور بلوچستان کے نام کو نقصان پہنچانے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائیگاانکے خلاف سخت قانونی کاروائی ھوگی۔باز نہ آنے کی صورت میں انتیشار پھیلانے والوں کے خلاف احتیجاج بھی کیا جائیگا۔اور تمام سیکورٹی اداروں میں شکایات بھی درج کروائی جائیگی۔اور انکے خلاف ہر عدالت میں قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
۔ھمارا اولین ترجیح ھے۔کہ نوجوان نسل کو غلط سرگرمیوں سے دور رکھا جائیں۔اور ھم نوجوان نسل کی فلاح و بہبود کیلئے اپنی مدد آپ ہر قسم کی کوشش کرینگیں۔اور پاکستان بالخصوص بلوچستان اور کوئٹہ کا نام روشن کرنے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگیں۔
انھوں نے کہا۔کہ ھم نے پاکستان بلوچستان اور کوئٹہ کے نوجوان نسل کیلئے کام۔کرنا ھے۔جو بھی پاکستان اور بلوچستان کی بقاء و سلامتی و کوئٹہ کے نوجوان نسل کیلئے اس کام میں رکاوٹ بنیگا۔یا کام۔کو روکنے کا کوشش کریگا۔تو اسے پیارے پاکستان اور بلوچستان کا غدار تصور کیا جائیگا۔اور اسکے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
۔بلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن اور کوئٹہ ڈسٹرکٹ میں تمام کلبوں اور کھلاڑیوں کو آگاہ کیا جاتا ھے۔کہ تمام کلبوں اور کھلاڑیوں کیلئے ھمارا ایسوسی ایشن حاضر ھے۔ھم انکی ہر مشکلات اور تکلیفوں کو ختم کرنے کیلئے بیٹے ھے۔کھلاڑی اور اساتذہ ھمارے لئے قابل قدر ھے۔ھم انکی ہر جائز خدمت کرینگیں۔اور انکی ہر حقوق کیلئے آواز اٹھائینگیں۔اور انکے لئے بغیر کسی معاوضے پر کام کرینگیں۔
بلوچستان ووشو کنگفو اور بالخصوص کویٹہ ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے تمام کلبوں اور ڈسٹرکٹ کے اساتذہ کو آگاہ کیا جاتا ھے۔کہ بلوچستان ووشو کنگفو اور فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے بہتر مستقبل و ڈسپلن اور دنیا میں پاکستان کا نام روش کرنے کیلئے ایک آئین بنایا گیاھے۔جس میں تمام ڈسٹرکٹ اور صوبوں کیلئے قوانین بنائے گئےھے۔کہ جس میں سب نے اس آئین اور قانون کے دائرے کے اندر رہ کہ کام کرنا ھے۔جو بھی آئین اور قانون کی خلاف ورزی کریگا۔یا کوئی کھلاڑی یا کسی دوسرے نے انتیشار پھیلانے کا کوشش کیا۔بلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن یا فیڈریشن یا کسی بھی قسم کا غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ھوا اسے ملک و صوبے کے کھلاڑیوں کا مجرم کہا جائیگا۔اور اسکے خلاف ڈسٹرکٹ اور صوبے کی طرف سے کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔اور سزا کے طور پر پابندی بھی عائد ھوسکتی ھے۔اور اسکے بعد بھی اگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رھا۔تو اسکے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ ۔کوئی بھی کھلاڑی اور اساتذہ کسی بھی غیر آئینی اور غیر قانونی سر گرمیوں میں نہ ملوث ھو جائیں۔اور نہ ہی بلوچستان کے کھلاڑیوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں۔بلوچستان ووشو کنگفو اور کویٹہ ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن ہر فورم پر آپکے اور کھلاڑیوں کیلئے آواز اٹھائی گی۔اور آپکی ہر قسم کی خدمت کریگی۔اور کھلاڑیوں اور اساتذہ کیلئے اپنی مدد آپ بھی کوشش کریگی۔اور خود ہی مالی مدد بھی کریگی۔کہ کھلاڑیوں کے اچھے مستقبل اور بلوچستان کا نام روشن کرنے کیلئے کھلاڑیوں اور ایسوسی ایشن کو بہتر بنانے کیلئے کوئی کسر باقی نہ رھے