ذرائع کے مطابق 2025 کے بجٹ میں پاک بھارت ممکنہ جنگ کے دفاعی اخراجات پورے کرنے کیلئے تنخواہ دار طبقے پہ مزید انکم ٹیکس لگائے جانے کا امکان۔
ذرائع کے مطابق 2025 کے بجٹ میں پاک بھارت ممکنہ جنگ کے دفاعی اخراجات پورے کرنے کیلئے تنخواہ دار طبقے پہ مزید انکم ٹیکس لگائے جانے کا امکان۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس مجوزہ ٹیکس سے آرمڈ فورسز سے تعلق رکھنے والے افراد کو استثنی حاصل ہوگی۔
آرمڈ فورسز سے تعلق کیلئے فوج میں نوکری ہونا لازم نہیں ہوگا۔ سیکٹر کمانڈرز میڈیا میں موجود عسکری ٹاؤٹس کو آرمڈ فورسز سے تعلق کا سرٹیفیکٹ جاری کریں گے جو اس ٹیکس سے اسٹثنی کیلئے حتمی ثبوت ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہاز شریف کو آنرری اردلی کا درجہ دے کر آرمڈ فورسز کا حصہ بنا لیا جائے گا یوں انکو ملنے والی تنخواہ پہ بھی یہ ٹیکس لاگو نہ ہوگا۔
مریم نواز کو اُم العساکرِ پاکستان کا درجہ دیا جائے گا لہذا وہ بھی اس ٹیکس سے بچ جائیں گی۔