November 16, 2026

*سرکاری تعلیمی اداروں کے تمام طلبہ کو اسٹوڈنٹ کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ*

20250504_143404

*سرکاری تعلیمی اداروں کے تمام طلبہ کو اسٹوڈنٹ کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ*
یہ کارڈ نہ صرف مفت سفری سہولت فراہم کرے گا بلکہ اِس کے ذریعے مختلف اداروں میں خصوصی رعایت، اور ملکی و غیر ملکی اسکالرشپس کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔