November 16, 2026

ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالرؤف کا استعفیٰ

IMG-20250505-WA0259

ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالرؤف کا استعفیٰ

فورٹ عباس: ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ (DDOH) فورٹ عباس ڈاکٹر عبدالرؤف نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے انہوں نے اس فیصلے سے میڈیا کے تمام نمائندوں اور محکمہ کو آگاہ کرتے ہوئے گزارش کی ہے کہ وہ اس تبدیلی کو نوٹ کریں ڈاکٹر عبدالرؤف نے اپنی خدمات کے دوران صحت عامہ کے شعبے میں نمایاں کردار ادا کیا اور ان کی پیشہ ورانہ محنت کو عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے سراہا گیا