November 16, 2026

*‏بڑا انکشاف* *بھارتی فوج میں بغاوت، 16 کور کے کمانڈر ان چیف جنرل ایم وی سوشندرا کمار گرفتاری کے بعد نئی دہلی منتقل*

20250504_143404

*‏بڑا انکشاف*

*بھارتی فوج میں بغاوت، 16 کور کے کمانڈر ان چیف جنرل ایم وی سوشندرا کمار گرفتاری کے بعد نئی دہلی منتقل*

*سوشندرا کمار، بھارتی فوج کے شمالی کمان کے سابق سربراہ، پر آئی ایس آئی سے روابط کا الزام۔*

*ذرائع کے مطابق، جنرل نے مودی حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت کی اور حساس معلومات افشا کیں۔*

*گرفتاری کے بعد ان کو ذہنی حالت پر سوال اٹھا کر دہلی منتقل کر دیا گیا۔*