ٹھٹھہ رپورٹ عبدالعزيزشيخ ۔پاکستان زندہ بادمومنٹ کے چیٸرمین سیدالطاف حسین شاہ شیرازی اوردیگرعہدیدار زوھرہ جاکھرو.
ٹھٹھہ رپورٹ عبدالعزيزشيخ ۔پاکستان زندہ بادمومنٹ کے چیٸرمین سیدالطاف حسین شاہ شیرازی اوردیگرعہدیدار زوھرہ جاکھرو. نوازعلی روشناٹی. عبدالمنان ترین .نورالامین بروھی. سیدمعشوق شاہ ۔سیدطارق شاہ ۔سید سبحان علی شاہ۔ بابوسنیل ۔لچمن داس ۔شام لعل۔ جیٹھانند ۔عبدالقادرمیمن۔ عبدالباسط ۔ شاہ روخ عباسی۔ عبدالحبیب صدیقی۔ لال داس ۔محمدھاشم عبیداللہ ترین ۔شاہد علی خاصخیلی۔ محمداویس۔ میمن کی قیادت میں ٹھٹھہ فرید چوک شاہی بازار سے مین اسٹاپ سے ٹھٹھہ پریس کلب تک ریلی نکالی گٸی , ریلی افواج پاکستان کے حق میں نکالی گٸی , ریلی میں مودی مرود مردہ باد کے نعرے گونجتے رہے , ریلی کو مقررین نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کے بھارت مودی سرکار کان کھول کر سن لو ہمارے پاک فوج کا ایک سپاہی تمہارے لۓ کافی ہے , افواج پاکستان کے ساتھہ پاکستان کا بچہ بچہ شانہ بہ شانہ کھڑا ہے , بھارت تم اگر ہمارا پانی بند کروگے تو ہم تمہیں تمہارے گھر میں گس کر مارینگے , پاکستان زندہ باد مومنٹ کے چیٸرمین سید الطاف شاہ شیرازی نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کے ہماری پاک فوج کاجزبہ بھارت 1965 والی جنگ یاد کرے اگر اسے یاد نہیں تو ہم یاد دلاتے ہیں مودی نمرود تم سن لو پاکستان کی عوام پاک فوج کے ساتھہ ہے , مودی مردہ باد , تم اگر جنگ کرو گے تو کان کھول کر سن لو ہم ناشتہ اور چانھہ تمھارے دہلی میں کرینگے اور اپنے ملک پاکستان کا جھنڈا بہی لگاٸیں گے , مودی مردہ باد تمہارا کام نہیں ملک چلانا , اس نے مزید کہا کے آٸو دیکھو اس پاک افوج کی ریلی میں کتنے اقلیتی ہمارے ساتھہ شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں , افواج پاکستان کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں ایک تم جو دو ملکوں کو آپس میں لڑائی رہے ہو نمرود ڈوب مرو, ہمارے پیارے ملک پاکستان کے جھنڈے میں اقلیتیوں کے لۓ جگہ رکھی ہے تو ہم بہی ہمارے ملک کے اقلیتیوں کے ساتھہ ہیں , اس موقعے پر میزاٸل کے ساتھہ مودی کا پتلہ اڑایا گیا مودی پر لاکھوں کروڑوں لعنتیں برساٸی گٸی , اس موقعے پر مقریین نے مودی مردہ باد بھارت سرکارہ مردہ باد کے نعرے لگاتے رہیں , اور انہوں نے نعروں میں کہا کے پاکستان ہے تو ہم ہیں , افواج پاکستان زندہ باد پاک ایجنسی زندہ باد , آٸی ایس آٸی , ایم آٸی زندہ باد کے نعرے گونجتے رہے , ریلی میں ٹھٹھہ کے معززین سمت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی .