*قصور/ ڈاکو ہلاک* قصور۔ سی سی ڈی ٹیم کا واردات کر کے فرار ہونیوالے ڈاکوؤں سے سامنا
*قصور/ ڈاکو ہلاک*
قصور۔ سی سی ڈی ٹیم کا واردات کر کے فرار ہونیوالے ڈاکوؤں سے سامنا
قصور۔ سنگین وارداتوں میں مطلوب انتہائی خطرناک ایک ڈاکو ہلاک، 02 فرار
قصور۔ ہلاک ڈاکو کی شناخت بین الاضلاعی گینگ کے سرغنہ امیر حمزہ کے نام سے ہوئی
*قصور۔ ہلاک ڈاکو 08 سے زائد سنگین مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھا*
قصور۔ 03 ڈاکو نقیب آباد کے قریب شہری سے واردات کر کے فرار ہو رہے تھے
قصور۔ سی سی ڈی ٹیم نے انسپکٹر ڈاکٹر ذوالفقار اور انسپکٹر شیخ اعجاز اور انسپکٹر خورشید کی سربراہی میں بروقت ریسپونس کرتے ہوئے ناکہ بندی کی
قصور۔ ڈاکوؤں نے پولیس ٹیم کو دیکھ کر فائرنگ کر دی، ایک ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا
قصور۔ سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ عوام کی جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائے گی۔ عتیق ڈوگر ڈسٹرکٹ آفیسر CCD قصور