وہاڑی: سسرالیوں کا بہو پر تشدد، ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کا واقع کا نوٹس، مقدمہ درج، ایک ملزمہ گرفتار
وہاڑی: سسرالیوں کا بہو پر تشدد، ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کا واقع کا نوٹس، مقدمہ درج، ایک ملزمہ گرفتار
وہاڑی: وی بلاک کی رہائشی خاتون زاہرہ بی بی پر سسرالیوں کا وحشیانہ تشدد کا واقع
وہاڑی: ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی وہاڑی نے 2 گھنٹے کے اندر اندر مقدمہ درج کر کے ایک ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
وہاڑی: باقی ملزمان کے گرفتاری کے لئے تحرک جاری ہے جن کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
وہاڑی: خاتون پر اس کے سسر، ساس، دو دیوروں اور دیورانی نے ناشتہ دیر سے بنانے پر چھڑیوں سے مار کر زخمی کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا
وہاڑی: چیف منسٹر پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین ریڈ لائن ہیں اور وہاڑی پولیس خواتین جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، محمد افضل ڈی پی او وہاڑی
وہاڑی: بچوں اور عورتوں کے استحصال میں ملوث افراد کسی رعایت کے مسحق نہیں، محمد افضل ڈی پی او وہاڑی
وہاڑی: تشدد کا شکار خاتون کو انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔ محمد افضل ڈی پی او وہاڑی