جیکب آباد: (نمائندہ دعاء)لیبر ڈے کے موقع پر شکاگو کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے ریلی نکالی گئ۔
جیکب آباد: (نمائندہ دعاء)لیبر ڈے کے موقع پر شکاگو کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے ریلی نکالی گئ۔
ریلی شہید اللہ بخش سومرو سے مزدور ریڑھی یونین اور رکشہ یونین کی جانب سے پریس کلب تک نکالی گئ۔ ریلی میں مزدوروں اور محنوں کشوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ریلی میں شریک مزدور اور محنت کشوں نے سرخ پرچم اور بینر آٹھا کر مارچ کیا۔ مزدوروں کے حقوق کے لیئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے شکاگو کے مزدور شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔مقررین
مزدور اور محنت کش اس مہنگائی میں گزارا مشکل بن چکا ہے۔
اعلی حکام مزدوروں اور محنت کشوں کے لیٙے بنائے گئے قوانین پر عمل درآمد کرائیں۔۔مقررین کا ریلی کے شرکاء سے خطاب