November 25, 2026

*القادر ٹرسٹ کیس اپیل کب لگے گی ؟*

20250429_173011

*القادر ٹرسٹ کیس اپیل کب لگے گی ؟*

*سزائے موت کی 63 ، عمر قید کی 73 ، سات سال سے زائد سزا کی 88 جبکہ سات سال تک قید کی سزا 55 اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا ہیں جو مجموعی طور پر 279 اپیلیں بنتی ہیں*
*مرشد عمران خان کی اپیل ابھی موشن اسٹیج پر ہے*
*اس اپیل پر پہلے پیپر بکس تیار ہوں گی اس کے بعد اپنے نمبر پر لگے گی*
*رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی ریورٹ*