ملتان۔انسانی زندگیوں سے کھیلنے والوں کا مکروہ چہرہ بےنقاب،ایف آئی اے کی بڑی کارروائی
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
ملتان۔انسانی زندگیوں سے کھیلنے والوں کا مکروہ چہرہ بےنقاب،ایف آئی اے کی بڑی کارروائی
ملتان:جعلی ادویات کی تیاری و خریدوفروخت میں منظم گروہ کے خلاف ایف آئی اے ملتان زون کی کاروائی
کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد کر لیں
جعلی ادویات کا نیٹ ورک جنید فرید نامی شخص کے زیرِ انتظام چلایا جا رہا تھا
برآمد شدہ جعلی ادویات میں اگمنٹن 625، ایزو میکس اور ٹونوفلیکس نامی ادویات شامل
ملزمان کی خلاف انکوائری درج کر لی گئی
مزید قانونی کاروائی ڈرگ ڈیپارٹمنٹ کی تکنیکی رپورٹ موصول ہونے کے بعد عمل میں لائی جائے گی۔ترجمان ایف آئی اے