August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور پروبکس گاڑی کے درمیان حادثہ پیش آیا۔*

IMG-20250501-WA0190
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور پروبکس گاڑی کے درمیان حادثہ پیش آیا۔*

*حادثہ دارو ڈگار کے مقام پر پیش آیا ہے۔*

*حادثے میں خضدار کا رہائشی زاکر ولد غلام رسول موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ عبدالغنی ولد عبدالمجید ساکن خضدار زخمی ہے*۔

*واضح رہے کہ مکران کوسٹل ہائی وے پر سفر کرنے والے مسافر بسوں کے سفر کرنے کی وقت مقرر ہونے کےبعد مزید حادثات رونما ہونے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے کیونکہ تمام مسافر گاڑیاں مقرر وقت پر پہنچنے کے لیے تیزرفتاری سے سفر کرنے پر مجبور ہیں*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0