*شیخوپورہ: جھامکے کے قریب دوہرے قتل کی واردات*
*شیخوپورہ: جھامکے کے قریب دوہرے قتل کی واردات*
*شیخوپورہ: دورانِ ڈکیتی 2 بھائی جان کی بازی ہار گئے*
*شیخوپورہ: قتل ہونے والے دونوں سگے بھائی تھے*
*شیخوپورہ: قتل ہونے والے بھائیوں کی شناخت زین اور ارمغان زیب ولد عاشق قوم چیمہ سکنہ گرونانک پورہ محلہ مکی نگر فاروق آباد سے ہوئی*
*شیخوپورہ: دونوں بھائی اپنے بھتیجے کی سالگرہ سے واپس آ رہے تھے*
*شیخوپورہ: ایک بھائی موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا ہسپتال میں دم توڑ گیا*
*شیخوپورہ: پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی*