October 4, 2026

‏بریکنگ نیوز: جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا کیس سُننے والے جج کی رضامندی کے بغیر

20250429_173011

*🚨‏بریکنگ نیوز: جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا کیس سُننے والے جج کی رضامندی کے بغیر کیس کسی دوسرے بنچ کو منتقل کرنے کا معاملہ Judgment کے ذریعے Once for all طے کرنے کا فیصلہ، اپنی عدالت سے کیس لارجر بنچ کو منتقل کرنے پر جاری توہینِ عدالت سوموٹو کیس میں فیصل صدیقی ایڈووکیٹ اور عدیل واحد ایڈووکیٹ کو عدالتی معاونین مقرر کر دیا. ایڈیشنل رجسٹرار اور ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے اور اپنی صفائی میں متعلقہ ریکارڈ پیش کرنے کا بھی حکم دیدیا*