October 3, 2026

*‏عمران خان کو اِس القادر ٹرسٹ کیس میں تین بار گرفتار کیا گیا

20250429_173011

*‏عمران خان کو اِس القادر ٹرسٹ کیس میں تین بار گرفتار کیا گیا، پہلی بار اسلام آباد ہائیکورٹ سے 9 مئی کو کو گرفتار کیا گیا، سپریم کورٹ نے 9 مئی کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیا، دوسری بار نیب نے گرفتار کیا تو اسلام آباد ہائیکورٹ نے دوسری بار ضمانت بعد از گرفتاری دیدی، بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل*