*قصور / ایک اور پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج*
*قصور / ایک اور پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج*
قصور ڈی پی او قصور ویڈیو ٹک ٹاک فیسبک پر خوب وائرل ہونے اور میڈیا کی زینت بننے کے بعد اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
قصور تھانہ صدر پولیس کا بدنام زمانہ قحبہ خانے پر چھاپہ پولیس اہلکار اے ایس آئی الله وسایا پولیس یونیفارم میں قحبہ خانہ سے پکڑا گیا
قصور: اے ایس آئی الله وسایا سے منشیات آئس بھی برآمد، متن ایف آئی آر
قصور: بدنامہ زمانہ شمائلہ اور اس کا شوہرمبارک علی قحبہ خانہ چلاتے ہیں اور منشیات کا مکروہ دھندہ بھی کرتے ہیں، ایف آئی آر
قصور: الله وسایا ایس آئی کی سوشل میڈیا پر قحبہ خانہ میں پولیس یونیفارم میں ویڈیو وائرل ہوئی تھی
قصور: پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوے پولیس اہلکار اے ایس آئی الله وسایا اور قحبہ خانہ چلانے والی نائکہ کو موقع سےگرفتار کر لیا
قصور: الله وسایا کے خلاف منشیات اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا مقدمہ درج کر لیا
قصور: قحبہ خانہ چلانے والی نائکہ شمائلہ اس کے شوہر مبارک اور دو کس نا معلوم کو گرفتار کر کے انکے حلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا
قصور: ملزمہ شمائلہ اور اس کے شوہر پر سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے کے جرم