October 5, 2026

ملتان: مظفر آباد پل کے قریب وین میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

20250429_173011

ملتان: مظفر آباد پل کے قریب وین میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

وین کوٹ ادو سے ملتان ائیر پورٹ جا رہی تھی، گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ تا حال سامنے نہ آ سکی. پولیس

آگ لگنے سے گاڑی میں سوار 6 افراد جھلس گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں

زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 4 افراد دم توڑ گئے

لاشیں اور شدید جھلسنے والے 2 افراد نشتر اسپتال منتقل کیے گئے ہیں