October 5, 2026

ہارون آباد: تھانہ میں آنے والی شہری سے رشوت لینے والا پرائیویٹ شخص گرفتار، ترجمان پولیس

IMG-20250429-WA1131

ہارون آباد: تھانہ میں آنے والی شہری سے رشوت لینے والا پرائیویٹ شخص گرفتار، ترجمان پولیس

ہارون آباد: ملزم نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے سائلہ سے دو ہزار روپے لیے، ترجمان پولیس

ہارون آباد: تھانہ سٹی ہارون آباد میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا، ترجمان پولیس

ہارون آباد: معاملہ کی انکوائری شروع کردی گئی ہے، ترجمان پولیس

ہارون آباد: محکمہ میں سخت احتسابی نظام موجود ہے، ڈی پی او

ہارون آباد: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر