November 25, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ میں آنے والی شہری سے رشوت لینے والا پرائیویٹ

20250429_173011

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ میں آنے والی شہری سے رشوت لینے والا پرائیویٹ شخص گرفتار، ترجمان پولیس ملزم نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے سائلہ سے دو ہزار روپے لیے، ترجمان پولیس تھانہ سٹی ہارون آباد میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا، ترجمان پولیس معاملہ کی انکوائری شروع کردی گئی ہے، ترجمان پولیس : محکمہ میں سخت احتسابی نظام موجود ہے، ڈی پی او عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر