November 25, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اٹیک سے بزرگ جانبحق چک دو ون آر میں مدرسے کے لئے چندہ اکٹھا کرنے والا شخص اٹیک سے جان کی بازی ہار گیا

20250426_155908

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اٹیک سے بزرگ جانبحق چک دو ون آر میں مدرسے کے لئے چندہ اکٹھا کرنے والا شخص اٹیک سے جان کی بازی ہار گیا پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 ھارون اباد ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں کال موصول ہوتی ہے کہ چک دو ون ار میں ایک ادمی جس کا چک سونڈا میں ایک مدرسہ ہے جو مدرسہ کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کے لیے چک دو ون نار میں ایا اور اس سے ہارٹ اٹیک ہو گیا ہے اور سانس نہیں ا رہا ہم نے فوری طور پر رسپانس کیا جب ہم ان لوکیشن ہوئے تو ہم نے دیکھا ایک 70 سالہ بزرگ ادمی بے ہوش پڑا ہے ہم نے اس کے وائٹل چیک کیے لیکن وائٹل نل تھے ہم نے سی پی ار کیا لیکن وہ شخص ریکور نہ ہو سکا وہاں پر موجود لوگوں کے کہنے پر ہم نے ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کر دیا۔