ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں سوتیلے باپ کا بیٹے
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں سوتیلے باپ کا بیٹے پر تشدد کا معاملہ چند روز قبل تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں سوتیلے باپ نے بیٹے پر تشدد کیا تھا، ترجمان پولیس ڈی پی او کے نوٹس کے بعد ملزم کر فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا تھا، ترجمان پولیس گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بچہ جانبحق ہو گیا، ترجمان پولیس ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس ایچ او تھانہ صدر عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر ترجمان پولیس بہاولنگر۔