6

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 27 جون 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) کراچی؛ گلستان جوہر میں رینجرز چوکی پر شدید فائرنگ اور دھماکے نے کھلبلی مچا دی

🚨 (2) کراچی میں گلشنِ اقبال کے قریب رینجرز کی تنصیب پر بارود سے بھری گاڑی کا حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک

🚨 (3) ‏گیٹ پر تعینات چوکس سکیورٹی اہلکاروں نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو روک لیا، متعدد اہلکار زخمی ہوئے

🚨 (4) کراچی: موسمیات میں حملے اور فائرنگ کے باعث رینجرز، پولیس اور ایمبولینسز کو جائے حادثہ تک پہنچنے میں شدید مشکلات

🚨 (5) کراچی: پہلوان گوٹھ روڈ، جو بہترین متبادل راستہ ہے، تباہ حال ہونے کی وجہ سے امدادی ٹیمیں بروقت نہیں پہنچ پا رہیں

🚨 (6) کراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، شاہراہِ فیصل پر بدترین ٹریفک جام

🚨 (7) کراچی کے دو نوجوان حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق، پکنک کے لیے حب گئےتھے، ریسکیو حکام

🚨 (8) پشاور؛ زلزلے سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں بھگدڑ، اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

🚨 (9) کوہلو میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی

🚨 (10) وینزویلا کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان

🚨 (11) وینزویلا میں زلزلے کے بعد توانائی کی لہریں بلوچستان اور کے پی میں بھی زلزلےکا باعث بن رہی ہیں: چیف میٹرولوجسٹ

🚨 (12) آزاد کشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سے کاروبار شروع کرنے کا اعلان

🚨 (13) حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا، شہریوں کا اظہار برہمی

🚨 (14) اس ہفتے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا لالی پاپ

🚨 (15) تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ ‘من و عن عوام کو پہنچانے’ کا دعویٰ، قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت زیرِ تنقید

🚨 (16) حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں کمی کردی، عام شہری پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے محروم

🚨 (17) جنگ بندی کے بعد پھر کشیدگی؛ امریکا اور ایر_ان کے ایک دوسرے پر حملے

🚨 (18) غ_ز_ہ میں اس را_ئیلی فوج کا پولیس گاڑی پر حملہ؛ 3 فلس_طینی افسران شہیـد

🚨 (19) بڑا اعلان؛ تہران اور دبئی کے درمیان پروازیں یکم جولائی سے دوبارہ شروع ہوں گی

🚨 (20) امریکی حملے جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، ٹرمپ مذاکرات اور معاہدے کے پابند نہیں: ایر_ان

🚨 (21) عمان نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے فیس لینے کا عندیہ دے دیا

🚨 (22) آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر حملے کے جواب میں امریکا کا ایر_انی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

🚨 (23) آبنائے ہرمز سے بغیر اجازت گزرنے والے آئل ٹینکرز پاسـداران انـقـلاب کی وارننگ کے بعد واپس لوٹ گئے

🚨 (24) آبنائے ہرمز میں جہازوں پر ایر_ان کے ڈرون حملے جنگ بندی کی احمقانہ خلاف ورزی ہے؛ ٹرمپ

🚨 (25) امریکا کا ایر_ان حملوں میں بربادی کے بعد عرب ممالک سے اپنے اڈے منتقل کرنے کا فیصلہ

🚨 (26) خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، برطانوی وزیر خارجہ

🚨 (27) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ ایوویٹ کوپر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، ترجمان دفترخارجہ

🚨 (28) شرجیل میمن کا مزید 500 ای وی بسیں لانے کا اعلان

🚨 (29) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 اہم کارروائیاں، فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

🚨 (30) وینزویلا میں 3 دن سے ٹنوں ملبے تلے دبی نومولود بچی زندہ برآمد؛ رلا دینے والی ویڈیو

🚨 (31) پاکستان ویمن ٹیم کی ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے شکست

🚨 (32) ٹرمپ کی انوکھی خواہش؛ یادگاری امریکی پاسپورٹ پر اپنی تصویر چھاپ دی

🚨 (33) امریکا کی اینتھروپک کو مائتھوس 5 محدود پیمانے پر جاری کرنے کی اجازت

🚨 (34) کیپ ورڈے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچنے والا سب سے چھوٹا ملک بن گیا

🚨 (35) برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کیلیے بڑی خبر؛ محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان

🚨 (36) پی ٹی آئی کا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اقبال آفریدی کو شوکاز نوٹس

🚨 (37) آزاد کشمیر احتجاج؛ بات چیت پاکستان کے فریم ورک میں رہتے ہوئے ہی ہوگی، حافظ نعیم الرحمان

🚨 (38) پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشت گردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

🚨 (39) ایر_انی صدر کا دورہ دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات اور پاکستان کی علاقائی اہمیت کو تسلیم کرنے کا ثبوت ہے، شہباز شریف

🚨 (40) قتــل کیس میں گرفتار 2 وکلا عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

🚨 (41) حکومت کی معاشی اصلاحات سے قرضوں کا دباؤ کم، زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں بہتری

🚨 (42) بھارتی جیل میں انتقال کرنیوالے 5 سال سے قید ماہی گیر کی کراچی میں تدفین

🚨 (43) کراچی کا رہائشی موبائل ڈیلر بلوچستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

🚨 (44) غیر قانونی سفری انتظامات؛ کراچی ایئرپورٹ پر آذربائیجان جانیوالے 2 مسافر آف لوڈ

🚨 (45) آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں وفاقی وزارتوں میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں بے نقاب

🚨 (46) چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی روس میں عالمی قانونی فورم میں پاکستان کی نمائندگی

🚨 (47) آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر نامعلوم سمت سے حملہ، برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا دعویٰ

🚨 (48) کوئٹہ: کچلاک بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، معروف تاجر محمد ہاشم جاں بحق

🚨 (49) اٹلی: دو معصوم بچوں کی جان بچانے والے پاکستانی نوجوان کے لیے سرکاری اعزاز

🚨 (50) فرانس کے فٹبالر عثمان ڈیمبیلے کی برق رفتار ہیٹ ٹرک، ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ قائم

🚨 (51) سیریک بندرگاہ پر حالیہ امریکی حملوں سے کوئی نقصان نہیں ہوا: ایر_انی میڈیا کا دعویٰ

🚨 (52) فیفا نے مسلمان فٹبالرز کے لیے ‘مین آف دی میچ’ ٹرافی تبدیل کردی

🚨 (53) سرگودھا: بااثر افراد نے 14 سالہ بچے کو زیـاـ دتی کے بعد زندہ دفنا دیا، بچہ بچ گیا

🚨 (54) آزاد سمندری راستے پوری دنیا کی ضرورت ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

🚨 (55) ٹنڈو محمد خان: کار پر فائرنگ سے پی پی رہنما اہلیہ سمیت جاں بحق، بچہ زخمی

🚨 (56) مفاہمتی یادداشت کی کسی بھی خلاف ورزی کا جواب فوری اور فیصلہ کن انداز میں دیاجائےگا، مشیر ایر_انی سـپریم لـیڈر

🚨 (57) فیفا ورلڈکپ 2026: ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے والی 28 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

🚨 (58) مسٹری اسپنر ابرار احمد کا دورہ ویسٹ انڈیز پر جانا دی ہنڈریڈ لیگ سے مشروط

🚨 (59) عالمی تجارت کیلئے اہم سمندری گزرگاہوں پر بلارکاوٹ آزادنہ نقل وحرکت عالمی معیشت کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم

🚨 (60) یورپ میں شدیدگرمی کی لہر برقرار، اسپین میں گزشتہ 5 روز میں اموات کی تعداد 325 سے زائد ہوگئی

🚨 (61) درجہ حرارت میں اضافہ، بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا الرٹ جاری

🚨 (62) پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز ہونے کا امکان

🚨 (63) بھارت: مندر آنیوالی نوبیاہتا لڑکی بندروں کو پھل کھلاتے ہوئے پہاڑی سے گرکر ہلاک

🚨 (64) بغیر مقررہ طریقہ کار کے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنا غیر قانونی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

🚨 (65) بھارت: نشے میں دھت شخص ہائی وولٹیج تاروں کے کھمبے پر چڑھ گیا

🚨 (66) ایر_ان نے چار مرتبہ جہاز پر حملہ کیا جو بالکل اچھا نہیں لگا: ٹرمپ

🚨 (67) فیفا ورلڈکپ : اس را_ئیل نے یوروگوئے کو 0-1 سے ہرا کر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

🚨 (68) ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ: بھارت نے پاکستان کو 1-7 سے شکست دے دی

🚨 (69) فیفا ورلڈکپ: سینیگال نے عراق کو 0-5 سے شکست دیکر نئی تاریخ رقم کر دی

🚨 (70) امریکا، اس را_ئیل اور لبنان کے سہ فریقی فریم ورک معاہدے پر دستخط، حز، ب اللہ کا سخت ردعمل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں