*خضدار پولیس* *ایس ایچ او صدر کا مفرور ملزمان کے خلاف کاروائی جاری مفرورگرفتار*۔
*خضدار پولیس*
*ایس ایچ او صدر کا مفرور ملزمان کے خلاف کاروائی جاری مفرورگرفتار*۔
*ایس ایس پی خضدار جاوید احمد زہری کی حکم پر زیر نگرانی DSP سٹی محمد زمان پندرانی* کی مفرور ملزمان کےخلاف مہم میں *ایس ایچ او صدر غلام مصطفی’ رند* و صالح رند اور دیگر ملازمان نے تھانہ سٹی کو مطلوب مفرور ملزم *بشیر احمد* کو مقدمہ نمبر 46/25 بجرم 324-34 کے تحت گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔
*مفرور ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رہیگی غلام مصطفی’رند*