*سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت*
*سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت*
*اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان عدالت میں پیش*
*تین نکات پر دلائل عدالت کے سامنے رکھوں گا، اٹارنی جنرل*
*پہلا نکتہ یہ ہے کہ 9 مئی کو کیا ہوا تھا، اٹارنی جنرل*
*دوسرا نکتہ عدالت کو کرائی گئی یقین دہانیوں پر عملدرآمد کا ہے، اٹارنی جنرل*
*تیسرا نکتہ اپیل کا حق دینے سے متعلق ہے، اٹارنی جنرل*
*گزشتہ ہفتے فیصلہ سا نہروں کے مسئلے اور پاک بھارت تنازع میں مصروف رہے، اٹارنی جنرل*
*اپیل کے حق والے نکلتے پر حکومت سے مشاورت کیلئے مزید ایک ہفتہ درکار ہوگا، اٹارنی جنرل*
*پالیسی فیصلہ حکومت جو مرضی کرے عدالت نے تو اپنا کیس دیکھنا ہے، جسٹس جمال مندوخیل*
*حکومت کے پالیسی فیصلے سے مقدمہ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، جسٹس جمال مندوخیل*
*یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں کہ سول نظام ناکام ہوچکا ہے سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں، جسٹس جمال مندوخیل*
*پارلیمنٹ کی صوابدید ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کرے یا نہ کرے، جسٹس جمال مندوخیل*
*آپ کو تینوں نکات پر دلائل کیلئے کتنا وقت درکار ہوگا؟ جسٹس محمد علی مظہر*
*پینتالیس منٹ میں دلائل مکمل کر لوں گا، اٹارنی جنرل کا جواب*
*قانونی نکات پر خواجہ حارث دلائل مکمل کر چکے ہیں، اٹارنی جنرل*
*عدالت نے مزید سماعت 5 مئی تک ملتوی کر دی*