October 6, 2026

ہارون آباد تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں سوتیلے باپ کا بیٹے پر تشدد کا معاملہ

20250426_155908

ہارون آباد تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں سوتیلے باپ کا بیٹے پر تشدد کا معاملہ

ہارون آباد چند روز قبل تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں سوتیلے باپ نے بیٹے پر تشدد کیا تھا، ترجمان پولیس

ہارون آباد ڈی پی او کے نوٹس کے بعد ملزم کر فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا تھا، ترجمان پولیس

ہارون آباد گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بچہ جانبحق ہو گیا، ترجمان پولیس

ہارون آباد ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس ایچ او تھانہ صدر

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر