کوئٹہ/فائرنگ کوئٹہ:ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سٹی نالے میں منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،پولیس
کوئٹہ/فائرنگ
کوئٹہ:ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سٹی نالے میں منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،پولیس
کوئٹہ:فائرنگ کے نتیجے میں 2 منشیات فروش جاں بحق،پولیس
کوئٹہ: لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس
کوئٹہ:واقعے سے متعلق تحقیقات جاری،پولیس