*اطلاع برائے روحانی اجتماع* احاطہ محمد خان سکھیرا نزد کھاٹاں میں واقع
*اطلاع برائے روحانی اجتماع*
احاطہ محمد خان سکھیرا نزد کھاٹاں میں واقع عظیم خانقاہ مدنیہ علائیہ ناصریہ میں بتاریخ 26اپریل 2025 بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب تا عشاء ہمارے شیخ مکرم پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پروفیسر محمد عمران یونس صاحب دامت فیوضھم النورانیة لکل الامة کی سرپرستی میں عظیم الشان محفل ذکر منعقد ہورہی ہے۔آپ تمام احباب سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی اپیل ہے۔
الداعی الی الخیر:اخوکم الضعیف من الانام محمد احمد عفی عنہ