October 5, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

IMG-20250425-WA0320

ٹوبہ ٹیک سنگھ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے مطابق حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنرمحمد نعیم سندھو نے سائلین کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ سمیت تمام محکموں کے افسران ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کریں اور عوامی ریلیف کو مدنظر رکھتے ہوئے فرائض کی ادائیگی کو یقینی بنائیں، انہوں نے کہا کہ گڈ گورننس کے لیے عوامی ریلیف بنیادی حیثیت کا حامل ہے لہذا اس سلسلہ میں کسی قسم کی کوتاہی سے ہرگز کام نہ لیا جائے اور عوامی مسائل کو اولین ترجیح سمجھ کر حل کیا جائے