بھارتی اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس
بھارتی اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس
بھارتی اپوزیشن نے پہلگام حملے کو انٹلی جنس ناکامی قرار دے دیا
پہلگام حملہ انٹیلیجنس ناکامی اور خراب سیکیورٹی صورتحال کی وجہ سے ہوا، کانگریس
مودی حکومت خراب سیکیورٹی صورتحال کی ذمہ دار ہے، بھارتی اپوزیشن
حملہ ایک ایسی جگہ ہوا جہاں تین سطحی سیکیورٹی ہوتی ہے، بھارتی اپوزیشن 🫣